the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،27اکتوبر(ایجنسی)سیاحت کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے پیر کو ایک موبائل ایپ پیش کیا، جس کے ذریعہ سیاحوں کو ملک بھر میں ہوٹلوں کی دستیابی اور کرایہ، طیارے کرایہ اور مقامی گھومنے پھرنے کی جگہ کی معلومات ملے گی. سیاحت سیکریٹری Parvez Dewan پرویز دیوان نےانڈرائیڈ ایپ



پیش کرنے کے بعد کہا کہ 10 سے 12 مختلف ایپ استعمال کرنے کی بجائے سیاح اب صرف ایک ایپ سے کسی خاص شہر کے بارے میں سیاحت سے متعلق تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں. Incredible India کے ساتھ شراکت داری میں 
Trigger dot com نے یہ'Trigger Android app'پیش کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.